Rally on Tahafuz Namos-a-Risalat | 15-Dec-17

میئر فیصل آباد کی زیر قیادت یوم تحفظ القدس کے سلسلہ میں میونسپل کارپوریشن سے ریلی نکالی گئی جس میں ضلعی چیئرمین چوہدری زاہد نذیر ، ایم پی ایز حاجی خالد سعید، الیاس انصاری،رانا شعیب ادریس، ڈپٹی میئرز محمد امین بٹ، چوہدری عبدالغفور، چیئر مینز یونین کونسلز اور شہر کی دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 15.12.2017

 

More Images